Rozgar auto rickshaw
Rs. 1.4 Lac
Sheikhupura, Lahore Road
10 hours ago
2 views
Vehicles
Used
Description
🚖 برائے فروخت — روزگار آٹو رکشہ 🚖
ماشاءاللہ روزگار آٹو بہترین کنڈیشن میں فروخت کے لیے موجود ہے۔
✔️ تینوں ٹائر اچھی کنڈیشن میں
✔️ انجن بالکل زبردست
✔️ لوڈر کا گیئر بکس لگا ہوا ہے
✔️ گاڑی میں کوئی کام نہیں
✔️ روزانہ روٹ پر چلنے والی گاڑی
جو حضرات اچھی کمائی کے لیے تیار آٹو لینا چاہتے ہیں اُن کے لیے بہترین موقع۔
💰 مناسب قیمت
📍 لوکیشن: شیخوپورہ
📞 رابطہ نمبر: []
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
Safety Tips
- ✅ Meet in a public, safe place
- ✅ Do not pay in advance
- ✅ Inspect the item before paying
- ✅ Never share your bank PIN or OTP