سوزوکی مارگلہ 1993 (اسلام آباد نمبر) 🚗
✅ ماڈل: 1993
✅ رنگ: سفید (White)
✅ رجسٹریشن: اسلام آباد نمبر
✅ فیول: پیٹرول + CNG دونوں پر چلتی ہے
✅ کنڈیشن: بہت اچھی
✅ انجن، سسپنشن اور باڈی اچھی حالت میں
✅ فیملی استعمال کی گاڑی
✅ کسی بڑے کام کی ضرورت نہیں
✅ آرام دہ اور کشادہ فیملی کار