×

Urgent House For Sale in Malir

Rs. 40.0 Lac
Karachi, Malir 4 days ago 8 views
Property for Sale Used
Description
80 گز کا RCCمکان برائے فروخت:
*قیمت= 38 لاکھ *
Bank loan is not applicable.
قسطوں میں یا بینک لون کے ذریعے مکان کی خریداری ممکن نہیں
*8سے 10 مہینے میں لیزڈ ہوجائے گا۔۔۔فی الحال بلڈر فائل پر آپ کے نام ٹرانسفر ہو جائے گا*۔ فوری رہائش کےلیے دستیاب ہے۔۔۔
ویسٹ اوپن اور ہوادار – تعمیر شدہ، 9 ستونوں پر بنایا گیا..
بورنگ کا پانی 65 فٹ پر موجود ہے۔۔۔
K electric
کا بجلی کا کنیکشن لگا ہوا ہے۔۔گیس LPG سلینڈر کی استعمال ہوتی ہے۔۔۔
Internet connection is available
*دو بیڈرومز:*
(1) 14×12 فٹ
(2) 12×10 فٹ
ایک لاؤنج + بائیک پارکنگ ایریا:
21.5×10.5 فٹ
ایک کچن (ٹائلز اور ماربل لگے ہوئے):
7×7 فٹ
ایک واش روم (ٹائلز کے ساتھ مکمل باتھ روم فٹنگز):
7×4 فٹ
بیڈرومز اور لاؤنج کی فلورنگ:
عام گرے کلر (ماربل نہیں لگا ہوا)
زیر زمین پانی کی ٹنکی:
8×7×7 فٹ
(تقریباً 2900 گیلن پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش)
چھت کی فلورنگ مکمل کی گئی ہے
چھت پر اضافی گرے اسٹرکچر تعمیر کیا گیا ہے
(جس میں ایک اضافی واش روم + واشنگ ایریا شامل ہے، ایک ستون پر تعمیر شدہ)
مکان کارنر سے دوسرے نمبرپر واقع ہے۔
24 فٹ چوڑی گلی ہے
Location:
*برہانی ٹائون کے عقب میں*
الابراہیم سٹی سوسائٹی۔
ملیر 15 بکرا پیڑی سے صرف 3 کلومیٹر کے فاصلے پر۔
ملیر سٹی۔کراچی*
Contact direct owner.
قیمت 38 لاکھ
Safety Tips
  • ✅ Meet in a public, safe place
  • ✅ Do not pay in advance
  • ✅ Inspect the item before paying
  • ✅ Never share your bank PIN or OTP
Seller Information
A
Ambreen Zafar
Member since Jun 2026
Location
Karachi, Malir
Report this ad