Mercible Motor Timer
Rs. 1,300
Chakwal, Urdu Bazar
4 hours ago
2 views
Electronics & Home Appliances
New
Description
مرسیبل موٹروں کے کیۓ بہترین ٹاٸمر
اگر آپ بجلی کے بار بار آنے اور جانے سے پریشان ہیں اور اپنی مرسیبل موٹر (میزاٸل موٹر) کو کسی بڑے نقصان سے بچانا چاہتے ہیں تو آج ہی ہمارا بنایا ہوا موٹر ٹاٸمر لگاٸیں اس سے آپکو یہ فاٸدہ ہوگا کہ آپ کی موٹر آپکےمقرر کردہ ٹاٸم پر خود بخود بند ہو جاۓ گی اور بجلی کے اچانک چلے جانے کے بعد بجلی آنے پر اس وقت تک آن نہیں ہو گی جب تک آپ خود اس کو آن نہیں
کریں گے۔ یہ ٹاٸمر ایک سے 30 منٹ میں اور ایک تا تین ہارس پاور کی موٹروں کے لیۓ دستاب ہے۔
منظور الیکٹرونکس اردو بازار چکوال
0306 55 68 588
Safety Tips
- ✅ Meet in a public, safe place
- ✅ Do not pay in advance
- ✅ Inspect the item before paying
- ✅ Never share your bank PIN or OTP