×

Micro Mix Micronutrients

Rs. 850
Faisalabad, Chak No.240 GB Jaranwala 13 May 2026 15 views
Business, Industrial & Agriculture New
Description
MICRO MIX MICRONUTRIENTS 28%
بہترین پیداوار کے لئے مکمل مائیکرو نیوٹرینٹ مکس
فصل کی بھرپور بڑھوتری
پھول اور پھل کی بہتر کوالٹی
پتوں کی سبزی اور چمک میں اضافہ
غذائی کمی کا مؤثر حل
زیادہ پیداوار، بہتر منافع
اجزاء
Iron — 6.6%
Magnesium — 5.2%
Zinc — 1%
Manganese — 1%
Copper — 1%
Sulphur — 12.2%
Boron — 1%
استعمال کا طریقہ
سبزیات (پھول اور پھل کے مرحلہ پر):
500 گرام فی 100 لیٹر پانی
گندم اور دھان:
500 گرام فی 100 لیٹر پانی
باغات (پھول آنے کے مرحلہ پر):
1000 گرام فی 100 لیٹر پانی
احتیاطی تدابیر
کسی بھی فنجی سائیڈ کے ساتھ مکس نہ کریں
بہترین نتائج کیلئے صبح یا شام سپرے کریں
امائنو ایسڈ یا NPK کے ساتھ مکس کیا جا سکتا ہے
دستیاب پیکنگ
500 گرام
تیار کنندہ
GREEN PAKISTAN ENTERPRISES
1 Kilometer Syedwala Road Jaranwala
Safety Tips
  • ✅ Meet in a public, safe place
  • ✅ Do not pay in advance
  • ✅ Inspect the item before paying
  • ✅ Never share your bank PIN or OTP
Seller Information
M
Muhammad Shahid
Member since May 2026
Location
Faisalabad, Chak No.240 GB Jaranwala
Report this ad