Fungi Bio Fungicide Foliar
Rs. 1,000
Faisalabad, Chak No.240 GB Jaranwala
13 May 2026
19 views
Business, Industrial & Agriculture
New
Description
Fungi Fix — بائیو فنجی سائیڈ (سپرے)
کمپوزیشن:
Beneficial Fungal Antagonists
Bio Protective Microbes
Natural Growth Supporting Agents
فوائد:
1⃣ پتوں اور تنے کی فنگس بیماریوں سے قدرتی تحفظ
2⃣ بیماری کے پھیلاؤ کو روکتا ہے
3⃣ فصل کی قوتِ مدافعت میں اضافہ
4⃣ کیمیائی زہر کے بغیر محفوظ حل
5⃣ فصل کو صحت مند، سرسبز اور تندرست رکھتا ہے
طریقہ استعمال:
1 لیٹر دوا 100–120 لیٹر پانی میں ملا کر سپرے کریں
قیمت:
1000 روپے (1 لیٹر)
رابطہ کریں:
اپنی فصل کی بیماری بتائیں اور درست رہنمائی حاصل کریں
قدرتی، محفوظ اور مؤثر حل — بہتر پیداوار کے لیے!
Safety Tips
- ✅ Meet in a public, safe place
- ✅ Do not pay in advance
- ✅ Inspect the item before paying
- ✅ Never share your bank PIN or OTP