E.Bem 2 Bio Fertilizer
Rs. 1,000
Faisalabad, Chak No.240 GB Jaranwala
13 May 2026
23 views
Business, Industrial & Agriculture
New
Description
E-BEM.2 بائیو فرٹیلائزر
کمپوزیشن:
فاسفورس سولوبلائزنگ بیکٹیریا
پوٹاشیم موبیلائزنگ بیکٹیریا
نائٹروجن فکسنگ بیکٹیریا
فوٹو سنتھیٹک بیکٹیریا
مفید فنجائیاں
فوائد:
زمین کو نرم اور بھربھرا کرے
زمین کے پی ایچ میں کمی کرے
کلراٹھاپن کم کرے
پانی جذب کرنے کی صلاحیت بڑھائے
وتر دیر تک قائم رکھے
زمین نرم کرکے ہل کے اخراجات کم کرے
ٹیوب ویل کے پانی کی اصلاح کرے
پودے کی قوتِ مدافعت بڑھا کر بیماریوں سے بچائے
فصل کی نائٹروجن کی 25% ضرورت پوری کرے
نامیاتی مادے اور کھادوں کی افادیت بڑھائے
فاسفورس اور پوٹاشیم کی مسلسل فراہمی
پھلوں اور سبزیوں میں سائز، کوالٹی اور چمک میں اضافہ کرے
کھادوں کے ضیاع کو کم کرے
اخراجات میں کمی لائے
پیداوار میں 20–25% اضافہ کرے
استعمال کا طریقہ:
5 سے 10 لیٹر (یعنی 1–2 کین) فی ایکڑ پانی کے ساتھ فلڈ کریں۔
Safety Tips
- ✅ Meet in a public, safe place
- ✅ Do not pay in advance
- ✅ Inspect the item before paying
- ✅ Never share your bank PIN or OTP