×

Rice Serum

Rs. 1,284
Azad Kashmir Rawalakot, Banjosa lake 31 May 2026 9 views
Fashion & Beauty New
Description
✨ Rice Serum ✨
اپنی جلد کو دیں قدرتی چمک، نمی اور گلاس اسکِن ایفیکٹ 🌾💧
اس کا لائٹ ویٹ فارمولا جلد میں جلدی جذب ہو کر اسکن ٹون کو بہتر بنانے اور قدرتی گلو لانے میں مدد دیتا ہے۔
🌸 فوائد:
✔ جلد کو ہائیڈریٹ اور نرم بنائے
✔ داغ دھبوں اور ٹیننگ کی ظاہری شکل کم کرے
✔ اسکن کو برائٹ اور گلوئنگ بنائے
✔ جلد کی روکھاپن اور تھکن کم کرے
✔ اسکن ٹون کو ایون بنانے میں مدد دے
✔ روزانہ استعمال کے لیے بہترین
💖 استعمال کا طریقہ:
چہرہ صاف کرنے کے بعد چند قطرے سیرم کے لے کر ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں اور مکمل جذب ہونے دیں۔
✨ روزانہ استعمال کریں اور پائیں نرم، شفاف اور چمکدار جلد !
Safety Tips
  • ✅ Meet in a public, safe place
  • ✅ Do not pay in advance
  • ✅ Inspect the item before paying
  • ✅ Never share your bank PIN or OTP
Seller Information
T
Tabish Khan
Member since May 2026
Location
Azad Kashmir Rawalakot, Banjosa lake
Report this ad